حضرت سفیان ثوری کی خوبی
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
🌹حضرت سفیان ثوری کی خوبی🌹
حضرت سیدنا شعیب بن حرب بیان کرتے ہیں ، کہ حضرت سیدنا عاصم بن محمد کے سامنے لوگوں نے حضرت سیدنا سفیان ثوری علیہ رحمتہ الله علیہ کا ذکر کرتے ہوئے آپ کی 15خوبیاں بیان کیں ، تو سیدنا عاصم بن محمد نے فرمایا:
تم بیان کرچکے۔
اب سنو!
میں آپ کی ایک ایسی فضیلت کو جانتا ہوں جو آپ کی اِن تمام خوبیوں سے افضل ہے ، اور وہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کیلئے آپ کے سینے کا بغض سے پاک ہونا ہے ۔
(اُنظر ، حلیة الاولیاء و طبقات الاصفیاء ج7ص38)
✍️ارسلان احمد اصمعی قادری
ٹیگز:-
صحابہ کرام , سفیان ثوری , ارسلان احمد اصمعی قادری , حضرت سفیان ثوری , سیدنا شعیب بن حرب , سیدنا عاصم بن محمد