اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.
16۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
وظیفہ:
رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنَا وَبِسَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ا نَبِیًّا وَرَسُوْلَا
فضیلت: جو شخص اس دعا کو تین تین مرتبہ صبح و شام پڑھے اللہ تعالیٰ کے کرم پر حق ہے کہ روزِ قیامت اُسے راضی کرے۔
ٹیگز:-
وظیفہ , اللّٰہ تعالیٰ