فَكَذَّبُوۡهُ فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗ فِى الۡفُلۡكِ وَاَغۡرَقۡنَا الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا عَمِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 64
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَكَذَّبُوۡهُ فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗ فِى الۡفُلۡكِ وَاَغۡرَقۡنَا الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا عَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
تو انہوں نے ان کی تکذیب کی پس ہم نے ان کو اور جو لوگ ان کے ساتھ کشتی میں تھے (ان سب کو) نجات دے دی اور ان لوگوں کو غرق کردیا جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا، بیشک وہ اندھے لوگ تھے
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 64
ٹیگز:-
سورہ الاعراف , تکذیب , لوگ , آیتوں , لوگوں , Tibyan ul Quran , اندھے , Allama Ghulam Rasool Saeedi , بیشک , Quran , کشتی , تبیان القرآن , غرق , القرآن , جھٹلایا , نجات