کینسر، شوگر ودیگر امراض کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
24۔ کینسر، شوگر ودیگر امراض کے لئے
وظیفہ:
رَبِّ اِنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ
فضیلت: شوگر، کینسر اور دیگر بیماریوں سے شفاء کے لئے صبح و شام اکیس اکیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پانی پی لیں۔