فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ ۖ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 83
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ ۖ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
پس ہم نے لوط اور اس کے گھر والوں کو نجات دی سو ان کی بیوی کے وہ عذاب میں باقی رہنے والوں میں سے ہوگئی
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 83
ٹیگز:-
عذاب , تبیان القرآن , القرآن , بیوی , حضرت لوط , گھر , نجات , سورہ الاعراف , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran
[…] الاعراف : ٨٣–٨٠‘ اور ھود : ٦٨– ٦١ میں حضرت صالح (علیہ السلام) کا قصہ بیان کیا گیا ہے ‘ تبیان القرآن ج ٤ ص ٤٣ میں ہم نے اس قصہ پر ان عنوانات کے تحت روشنی ڈالی ہے ‘ قوم ثمود کی اجمالی تاریخ ‘ حضرت صالح (علیہ السلام) کا نسب اور قوم ثمود کی طرف ان کی بعثت ‘ قوم ثمود کا حضرت صالح (علیہ السلام) سے معجزہ طلب کرنا اور معجزہ دیکھنے کے باوجود ایمان نہ لانا ‘ اور ان پر عذاب کا نازل ہونا ‘ قوم ثمود کی سرکشی اور ان پر عذاب نازل کرنے کے متعلق قرآن مجید کی آیات ‘ اونٹنی کا قاتل ایک شخص تھا یہ پوری قوم ثمود ‘ اونٹنی کے معجزہ ہونے کی وجوہات ‘ قوم ثمود کے عذاب کی مختلف تعبیریں اور ان میں وجہ تطبیق ‘ قوم ثمود کے متعلق احادیث اور آثار۔ […]