وَاِنۡ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنۡكُمۡ اٰمَنُوۡا بِالَّذِىۡۤ اُرۡسِلۡتُ بِهٖ وَطَآئِفَةٌ لَّمۡ يُؤۡمِنُوۡا فَاصۡبِرُوۡا حَتّٰى يَحۡكُمَ اللّٰهُ بَيۡنَنَا ۚ وَهُوَ خَيۡرُ الۡحٰكِمِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 87
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنۡ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنۡكُمۡ اٰمَنُوۡا بِالَّذِىۡۤ اُرۡسِلۡتُ بِهٖ وَطَآئِفَةٌ لَّمۡ يُؤۡمِنُوۡا فَاصۡبِرُوۡا حَتّٰى يَحۡكُمَ اللّٰهُ بَيۡنَنَا ۚ وَهُوَ خَيۡرُ الۡحٰكِمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اگر تمہاری ایک جماعت اس (دین) پر ایمان لائی جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی، تو صبر کرو حتی کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کردے اور وہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 87
ٹیگز:-
تبیان القرآن , دین , القرآن , اللہ , اللہ تعالیٰ , جماعت , سورہ الاعراف , Tibyan ul Quran , فیصلہ , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , ایمان
[…] آیت میں فرمایا ہے کہ وہ چیخ سے ہلاک ہوگئے اور الاعراف : ٨٧ میں فرامایا ہے : وہ زلزلہ سے ہلاک ہوگئے ان دونوں آیتوں […]