گناہ بخش دئے جائیں گے

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیٔ کریم ﷺ فرماتے ہیں: کہ جس نے کامل وضوکیا پھر نماز فرض کے لئے چلا اور امام کے ساتھ (باجماعت) نماز اد ا کی اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے ۔ (نسائی)