سب سے بڑا حق کس کا
sulemansubhani نے Wednesday، 25 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث کی شہادت
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے پوچھا ای الناس اعظم حقا علی المراٗۃ قال زوجھا قلت فای الناس اعظم حقا علی الرجل قال امہ عورتوں پر سب سے بڑا حق کس کا ہے؟ آپنے فرمایا اس کے شوہر کا،میں نے پوچھا مرد پر سب سے بڑا حق کس کا ہے آپنے فرمایا اسکی والدہ کا
(بزار، ترغیب ج۳ ص ۳۴)
ٹیگز:-
رسول ﷺ , حضرت عائشہ صدیقہ , مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری , حضرت عائشہ , اللہ , سیدہ عائشہ صدیقہ , اللہ تعالیٰ