وَلَا تُعۡجِبۡكَ اَمۡوَالُهُمۡ وَاَوۡلَادُهُمۡؕ اِنَّمَا يُرِيۡدُ اللّٰهُ اَنۡ يُّعَذِّبَهُمۡ بِهَا فِى الدُّنۡيَا وَتَزۡهَقَ اَنۡفُسُهُمۡ وَهُمۡ كٰفِرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 85
sulemansubhani نے Friday، 3 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَا تُعۡجِبۡكَ اَمۡوَالُهُمۡ وَاَوۡلَادُهُمۡؕ اِنَّمَا يُرِيۡدُ اللّٰهُ اَنۡ يُّعَذِّبَهُمۡ بِهَا فِى الدُّنۡيَا وَتَزۡهَقَ اَنۡفُسُهُمۡ وَهُمۡ كٰفِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
آپ ان کے اموال اور اولاد پر تعجب نہ کریں، اللہ یہ چاہتا ہے کہ ان چیزوں کی وجہ سے ان کو دنیا میں عذاب دے اور حالت کفر میں ان کی جانیں نکلیں
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : آپ ان کے اموال اور اولاد پر تعجب نہ کریں، اللہ یہ چاہتا ہے کہ ان چیزوں کی وجہ سے ان کو دنیا میں عذاب دے اور حالت کفر میں ان کی جانیں نکلیں (التوبہ : ٨٥)
التوبہ : ٥٥میں اس آیت کی تفسیر گزر چکی ہے۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 85
ٹیگز:-
اللہ تعالیٰ , اولاد , سورہ التوبہ , حالت کفر , تعجب , Tibyan ul Quran , اموال , Allama Ghulam Rasool Saeedi , چیزوں , Quran , عذاب , تبیان القرآن , اللہ