اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖؕ اٰۤلْــٴٰـنَ وَقَدۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 51
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖؕ اٰۤلْــٴٰـنَ وَقَدۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا پھر جب یہ عذاب آجائے گا تو پھر تم اس کا یقین کرو گے۔ (ان سے کہا جائے گا) اب مانا تم نے بیشک تم اسی کو جلدی طلب کرتے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 51
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , عذاب , تبیان القرآن , یقین , سورہ يونس