اِنِّىۡ تَوَكَّلۡتُ عَلَى اللّٰهِ رَبِّىۡ وَرَبِّكُمۡ ؕ مَا مِنۡ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌ ۢ بِنَاصِيَتِهَا ؕ اِنَّ رَبِّىۡ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ۞- سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 56
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنِّىۡ تَوَكَّلۡتُ عَلَى اللّٰهِ رَبِّىۡ وَرَبِّكُمۡ ؕ مَا مِنۡ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌ ۢ بِنَاصِيَتِهَا ؕ اِنَّ رَبِّىۡ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
بیشک میں نے اللہ پر توکل کیا جو میرا اور تمہارا رب ہے، ہر جاندان کو اس نے اس کی پیشانی سے پکڑ ہوا ہے۔ بیشک میرا رب سیدھے راستے پر (ملتا) ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 56