وَاُتۡبِعُوۡا فِىۡ هٰذِهِ الدُّنۡيَا لَعۡنَةً وَّيَوۡمَ الۡقِيٰمَةِؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡؕ اَلَا بُعۡدًا لِّعَادٍ قَوۡمِ هُوۡدٍ۞- سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 60
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاُتۡبِعُوۡا فِىۡ هٰذِهِ الدُّنۡيَا لَعۡنَةً وَّيَوۡمَ الۡقِيٰمَةِؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡؕ اَلَا بُعۡدًا لِّعَادٍ قَوۡمِ هُوۡدٍ۞
ترجمہ:
اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگی رہی اور قیامت کے دن بھی (ان کے پیچھے لگی رہے گی) سنو بیشک قوم عاد نے اپنے رب کا کفر کیا سنو ہود کی قوم عار کے لیے پھٹکار ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 60
[…] کی تفسیر کے لیےھود : ٦٠ کو ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت صالح (علیہ السلام) اور ان کی […]