قَالَ اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ ضَيۡفِىۡ فَلَا تَفۡضَحُوۡنِۙ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 68
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ ضَيۡفِىۡ فَلَا تَفۡضَحُوۡنِۙ ۞
ترجمہ:
لوط نے کہا بیشک یہ میرے مہمان ہیں تم ان کے معاملہ میں مجھے شرمندہ نہ کرو۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 68