أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُـوۡۤا اَوَلَمۡ نَـنۡهَكَ عَنِ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

ان لوگوں نے کہا کیا ہم نے آپ کو دنیا کے لوگوں کو ٹھہرانے سے منع نہیں کیا تھا ؟

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 70