مقروض قرض واپس نہ کر ے تو کیا کریں
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.
107۔ مقروض قرض واپس نہ کر ے تو کیا کریں
وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا فَتَّاحُ یَا جَامِعُ
فضلیت: اگر کوئی شخص رقم واپس نہ کرتا ہو تو یہ اسمائِ حسنیٰ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھے۔
ٹیگز:-