مالیخولیا اور سودا کا علاج
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.
108۔ مالیخولیا اور سودا کا علاج
وظیفہ: سورئہ فلق، سورئہ ناس اور مندرجہ ذیل آیت مبارکہ باوضو ہوکر نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر مالیخولیا کے مریض پر دم کریں ان شاء اللہ بہت جلد افاقہ ہوگا:
مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ
ٹیگز:-