مِرگی کے دور ے کا علاج
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.
109۔ مِرگی کے دور ے کا علاج
وظیفہ: اگر کوئی شخص مِرگی سے بے ہوش ہوجائے تو اس کے سیدھے کان میں پوری اذان اور اُلٹے کان میں اقامت سات بار کہیں اُسے ہوش آجائے گا۔
دوسرا وظیفہ: جو شخص سورئہ سجدہ لکھ کر اپنے پاس رکھے ان شاء اللہ اسے مِرگی کا دورہ نہیں پڑے گا۔
ٹیگز:-