آدھے سر کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
110۔ آدھے سر کے درد کا علاج
وظیفہ: اگر کسی کے آدھے سر میں درد ہو تو اوّل و آخر تین تین مرتبہ درود شریف اور گیارہ مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دم کرے آدھے سر کا درد ختم ہوجائیگا:
اَلَمْ تَرَ اِلٰی رَبِّکَ کَیْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَلَو شَآئَ لَجَعَلَہُ سَاکِناً
ٹیگز:-