اَبْرو کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.
111۔ اَبْرو کے درد کا علاج
وظیفہ:
وَلَو اَنَّمَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَۃٍ اَقْلٰمٌ وَالْبَحْرُ یَمُدُّہٗ
فضیلت: اگر کسی کے ابرو میں درد ہوتو اس آیت کو سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کرے۔
ٹیگز:-