أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ذِكۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّكَ عَـبۡدَهٗ زَكَرِيَّا ۞

ترجمہ:

یہ آپ کے رب کی رحمت کا ذکر ہے جو اس کے بندہ زکریا پر تھی

القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 2