محفوظات برائے 27th May 2020 ء

   

مکمل تحریر پڑھیے »


البم : شمع طیبہ محمد اویس رضا قادری
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


البم : گلزار مدینہ شکیل قادری عطاری
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


تلاوت ِقرآن کے آداب
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

تلاوت ِقرآن کے آداب : جب بھی قرآن مجید کی تلاوت کی جائے تو اس سے پہلے ان آداب اور شرعی احکام کا لحاظ رکھا جائے : (1)…قرآن مجیددیکھ کر پڑھنا، زبانی پڑھنے سے افضل ہے کہ یہ پڑھنا بھی ہے اور دیکھنا اور ہاتھ سے اس کا چھونا بھی اور یہ سب چیزیں عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نافرمان بیٹے کاعبرت ناک انجام
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر318: نافرمان بیٹے کاعبرت ناک انجام حضرتِ سیِّدُنا ابوحَازِم علیہ رحمۃ اللہ الدائم فرماتے ہیں: ”مجھے کسی شخص نے ایک عبرت ناک واقعہ کچھ یوں سنایا: ”ایک مرتبہ جنگل بیابان میں مجھے رات ہوگئی، ہر طر ف سناٹا طاری تھا، دُور دُور تک آبادی کا نام ونشان نہ تھا، کچھ دور دوجھو نپڑیاں نظر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صف کے پیچھے اکیلے نماز
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 329 روایت ہے حضرت وابصہ ابن معبد سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھتے دیکھا تو اسے نماز لوٹانے کا حکم دیا ۲؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد)ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن ہے۳؎ شرح ۱؎ آپ آخر ی صحابہ میں سے ہیں، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قوم پہلی صف سے پیچھے ہوتی رہے گی
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 328 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قوم پہلی صف سے پیچھے ہوتی رہے گی حتی کہ اﷲ انہیں آگ میں پیچھے کرے گا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی جو لوگ سستی کی وجہ سے صف اول میں آنے میں تامل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام کو بیچ میں رکھو
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 327 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام کو بیچ میں رکھو ۱؎ اور کشادگیاں بند کرو(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس طرح کہ ایک مقتدی امام کے پیچھے کھڑا ہو باقی داہنے بائیں برابرکسی جانب زیادہ نہ ہوں اگر کوئی شخص صف میں شامل ہوتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو صف کو ملائے
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 326 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیں سیدھی کرو اور اپنے کندھوں کے درمیان مقابلہ رکھو کشادگیاں بند کرو اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں نرم رہو شیطان کے لیئے کشادگیاں نہ چھوڑو اور جو صف کو ملائے اﷲ اسے ملائے اور جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 325 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ اور فرشتے درود بھیجتے ہیں پہلی صف پر لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ اور دوسری پر ۱؎ فرمایا کہ اﷲ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں پہلی صف پر لوگوں نے عرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com