اِنَّهٗ يَعۡلَمُ الۡجَـهۡرَ مِنَ الۡقَوۡلِ وَيَعۡلَمُ مَا تَكۡتُمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 110
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّهٗ يَعۡلَمُ الۡجَـهۡرَ مِنَ الۡقَوۡلِ وَيَعۡلَمُ مَا تَكۡتُمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک وہ بلند آواز سے کہی ہوئی باتوں کو بھی جانتا ہے اور ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جن کو تم چھپاتے ہو
الانبیاء :110 میں فرمایا : بیشک وہ بلند آواز سے کہی ہوئی باتوں کو بھی جانتا ہے اور ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جن کو تم چھپاتے ہو۔ اس سے مقصود یہ ہے کہ تم الخصا سے عمل کرو اور ریا اور نفاق کو چھوڑ دو کیونکہ جب وہ دلوں کی باتیں جانتا ہے تو پھر نفاق اور ریا کاری کا کیا فائدہ ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 110
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الانبیاء , جانتا , بیشک , چھپاتے , بلند , آواز , Tibyan ul Quran , سورہ الأنبياء , Allama Ghulam Rasool Saeedi