وَلَهُمۡ عَلَىَّ ذَنۡۢبٌ فَاَخَافُ اَنۡ يَّقۡتُلُوۡنِۚ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 14
sulemansubhani نے Tuesday، 16 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَهُمۡ عَلَىَّ ذَنۡۢبٌ فَاَخَافُ اَنۡ يَّقۡتُلُوۡنِۚ ۞
ترجمہ:
اور ان کا مجھ پر ایک قصور کا الزام ہے سو مجھے خطرہ ہے کہ وہ مجھے قتل کردیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 14
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الشعراء , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi