أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَ تۡبَعُوۡهُمۡ مُّشۡرِقِيۡنَ ۞

ترجمہ:

سو دن کے روشن ہوتے ہی فرعونیوں نے ان کا پیچھا کیا

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 60