وَاِنَّهٗ لَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّلۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 77
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنَّهٗ لَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّلۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور بیشک یہ (قرآن) مومنین کے لیے ضرور ہدایت اور رحمت ہے
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 77