لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 34
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تاکہ وہ ہماری ان نعمتوں کی ناشکری کریں جو ہم نے ان کو دی ہیں ‘ سو تم (عارضی فائدہ اٹھا لو ‘ پھر تم عنقریب جان لو گے
القرآن – سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 34