پھر کیا ارادہ ہے 😜

گذشتہ شب ایک دوست نے یہ والا پوسٹر شئیر کیا اور پوچھا کیا ارادہ ہے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔!

میں نے اسکو کہا کہ پوسٹر اصلی یا نقلی یہ کنفرم نہیں البتہ تفسیر منہج الصادقین کا جو حوالہ دیا وہ درست ھے۔

اس کے علاوہ دوسرے معتبر کتاب “من لا یحضرۃ الفقہ”

میں بھی لکھا ہوا ہے کہ

جو متعہ نہیں کرتا اسکا ایمان کامل نہیں ۔

متعہ کو نکاح موقت بھی کہتے ہیں

جس میں مرد عورت سے مخصوص وقت کیلئے پیسے دیکر نکاح کر سکتا ھے بغیر گواہوں کے اور اپنی ضرورت پوری کرکے اسکو چھوڑ دیتا ھے۔

اب متعہ آدھے گھنٹے کیلئے بھی ہو سکتا ھے ،2،3 ،1 گھنٹے تک بھی یا حسب استطاعت 😊

سنیوں فر کی ارادہ جے؟ 😂

احمد رضا رضوی