منبر پر یہ آیت پڑھتے سنا
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 634
روایت ہے حضرت یعلیٰ ابن امیہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے سنا”وَنَادَوْایٰمٰلِکُ”الخ ۱؎(مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ اس آیت میں اس پکار کا ذکر ہے جوجہنمی عذاب سے تنگ آکر مالک سے فریادکریں گے۔اس سےمعلوم ہوا کہ خطبہ میں ڈرانے والی آیتیں پڑھنا زیادہ بہتر ہے کہ ان سے دل نرم ہوتا ہے۔
ٹیگز:-