قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡهُمۡ اِنِّىۡ كَانَ لِىۡ قَرِيۡنٌۙ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 51
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡهُمۡ اِنِّىۡ كَانَ لِىۡ قَرِيۡنٌۙ ۞
ترجمہ:
ان میں ایک کہنے والا کہے گا بیشک دنیا میں میرا ایک ساتھی تھا
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 51