اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 121
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح اچھی جزاد یتے ہیں
الصفت : ١٢١ میں فرمایا : ہم نیکی کرنے والوں کو اچھی جزا دیتے ہیں ‘ عذاب سے نجات ‘ جنت میں دخول اور اللہ تعالیٰ کا دیدار اور اس کی رضا۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 121