اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 160
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ماسوا للہ کے مخلص بندوں کے (ان کو عذاب نہیں ہوگا
پھر فرمایا : ماسوا اللہ کے مخلص بندوں کے ‘ اس میں ان سے استثناء ہے جو آگ پر پیش کیے جائیں گے ‘ یعنی جو اللہ کے مخلص بندے ہیں ان کو آگ پر پیش نہیں کیا جائے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 160