خطبہ پڑھتے تو اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 671
روایت ہے حضرت عطا سے(ارسلًا)کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ پڑھتے تو اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے تھے ۱؎(شافعی)
شرح
۱؎ یعنی مدینہ منورہ میں جمعہ یاعید کا خطبہ لاٹھی ہاتھ میں لےکر پڑھتے تھے کیونکہ یہ شہر جنگ سے فتح نہیں ہوا۔
ٹیگز:-