بَشِيۡرًا وَّنَذِيۡرًا ۚ فَاَعۡرَضَ اَكۡثَرُهُمۡ فَهُمۡ لَا يَسۡمَعُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 41 فصلت آیت نمبر 4
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَشِيۡرًا وَّنَذِيۡرًا ۚ فَاَعۡرَضَ اَكۡثَرُهُمۡ فَهُمۡ لَا يَسۡمَعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ثواب کی خوشخبری دینے والا اور عذاب سے ڈرانے والا، پس ان میں سے اکثر نے منہ پھیرلیا سو وہ نہیں سنیں گے
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 41 فصلت آیت نمبر 4
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , تبیان القرآن , سورہ حم السجدۃ , سورہ فصلت , سورہ حم السجدہ