انوار الباری اردو شرح البخاری
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
انوار الباری اردو شرح البخاری
یہ کتاب شیخ انور شاہ کشمیری کے شاگرد سید احمد رضا بجنوری کی تالیف ہے سات مجلدات اور ۱۱۹ جزاء پر مشتمل ہے ۔ جز اول محدثین اور فقہاء احناف کے تعارف پر مشتمل ہے اور جز ثانی میں محدثین اور فقہاءاحناف کے علاوہ اکابر علماء دیوبند کا تعارف ہے – جز 3 سے لے کر جز ۱۹ تک” کتاب الجنائز‘‘ کی شرح ہے اور بہت زیادہ طول دیا ہے اخیر میں عقائد پر بحث ہے . بہرحال یہ شرح نا مکمل ہے اور کتاب الجنائز ‘ تک ہے ادارہ تالیفات اشرافیہ نے چھاپی ہے۔
ٹیگز:-
انوار الباری , Allama Ghulam Rasool Saeedi , صحیح البخاری , شرح صحیح البخاری , نعمتہ الباری , نعمتہ الباری فی شرح صحیح بخاری