یہ وہ لوگ ہیں جو پہلے دیوبندی، وہابی اور اہلحدیث ہوا کرتے تھے۔ عید میلاد النبی ﷺ 💚 کے سخت مخالف تھے۔ لوگوں کو گمراہ کرتے تھے جب لوگوں میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ 💚 کی محبت کا شعور بیدار ہوا تو پھر آہستہ آہستہ یہ اہلسنت والجماعت کا نام استعمال کرنے لگے اور اب عید میلاد النبی ﷺ 💚 بھی مختلف طریقوں سے منانے لگے ہیں۔۔۔ دعا ہے اللہ ان کو ہدایت عطاء فرمائے۔۔۔ اور حقیقی معنوں میں سنی عقائد ونظریات کا پابند بنائے۔۔۔ نہ صرف یہ کہ یہ لوگ اس منافقت کی آڑ میں سادہ لوح عوام کو مزید گمراہ کرتے پھریں۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم اجمعین 💚❤️💚