أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَذُوۡقُوۡا عَذَابِىۡ وَنُذُرِ ۞

ترجمہ:

پس تم میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو

القمر :39 میں فرمایا : پس تم میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو۔

یعنی وہ عذاب جس نے ان کو اندھا کردیا تھا۔

القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 39