يَطُوۡفُوۡنَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيۡمٍ اٰنٍۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 44
sulemansubhani نے Wednesday، 13 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَطُوۡفُوۡنَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيۡمٍ اٰنٍۚ ۞
ترجمہ:
وہ اس دن اس (جن ہم) میں اور سخت کھولتے ہوئے پانی میں گھوم رہے ہوں گے
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 44