کوئی شخص

تمہارے ماں باپ کو گالیاں دے

سرعام معاشرے میں ہر کسی کے سامنے ان کے عیب گھڑ کر بیان کرتا رہے

ان کی کردار کشی کرے

ان پر بیہودہ الزامات و اتہامات لگائے

ان کے کارٹون چھپوا کر تقسیم کرتا پھرے

تو تمہارا ردعمل کیا ہوا گا ؟

کیا تم ایسے شخص کو چھوڑ دو گے ؟

ہر گز نہیں

کوئی لاکھ “روشن خیال لبرل” ہو بشرطیکہ وہ ایدھی ہوم میں نہ پلا ہو تو وہ کبھی بھی اپنے والدین کی ایسی توہین برداشت نہیں کر سکتا بلکہ وہ کسی قانون و ضابطے کی پرواہ کیے بغیر ایسے شخص کو اپنے ہاتھوں سے سزا دے گا

سمجھنے والے کے لیے مثال کافی ہے ۔

النبی اولیٰ بالمؤمنین من انفسھم

محمد إسحٰق قریشی ألسلطاني