یہ ہمیں روایت اور تہذیب سکھانے آئیں ہیں________

یہ جبہ پوش شخص سعودی عرب کے باشندے محمد بن عبد الکریم عیسٰی ہیں۔جو مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ہیں۔سال گذشتہ انہیں جناب نے حج کا خطبہ دیا اور امامت بھی کرائی تھی۔ان دنوں موصوف بھارتی حکومت کی دعوت پر سرکاری مہمان بن کر وارد ہندوستان ہوئے ہیں۔اپنے یہاں مزارات صحابہ کی زیارت پر پابندی لگانے والے یہ جناب خود مندروں اور بتوں کی زیارت کرتے گھوم رہے ہیں۔ساتھ ہی بھارتی تہذیب وروا داری اور مہمان نوازی کے نام پر موجودہ حکومت کے خطبے بھی پڑھ رہے ہیں۔مسلمانانِ ہند ان چہروں کو اچھی طرح پہچان لیں، ضروری نہیں کہ دیار حرم سے آنے والا ہر انسان مخلص ہی ہو وہ کسی کا آلہ کار یا مفاد پرست بھی ہوسکتا ہے:
سونے والو جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے

تصاویر دہلی کے مشہور مندر اکشھر دھام مندر کی ہیں۔