اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَؕ- سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 58
sulemansubhani نے Friday، 15 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
بھلا یہ بتاؤ کہ تم جو منی (رحم میں) ٹپکاتے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 58