اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الۡيَـقِيۡنِۚ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 95
sulemansubhani نے Sunday، 17 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الۡيَـقِيۡنِۚ ۞
ترجمہ:
بیشک یہی ضرور حق الیقین ہے
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 95