فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 93
sulemansubhani نے Sunday، 17 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ ۞
ترجمہ:
تو اس پر سخت کھولتے ہوئے پانی کی ضیافت ہے
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 93