کتاب الایمان باب 4 کامل مسلمان وہ ہے
sulemansubhani نے Sunday، 17 December 2023 کو شائع کیا.
٤- باب المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده
( کامل ) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ ایمان کی شاخیں ہیں اور اس باب میں ان شاخوں میں سے دو شاخیں بیان کی گئی ہیں ۔
ٹیگز:-
Allama Ghulam Rasool Saeedi , صحیح البخاری , حاشیہ صحیح البخاری , نعمۃ الباری فی شرح صحیح البخاری