متقدمین میں سے مشہور ناقد رجال امام ابن ماکولا (المتوفى: 475هـ) کا عقیدہ!

امام ذھبی علیہ رحمہ انکا تعارف ان الفاظ سے کرتے ہیں:
الأمير الكبير ، الحافظ ، الناقد ، النسابة ، الحجة أبو نصر ،وكان حافظا متقنا ، ، ولم يكن في زمانه بعد الخطيب
●》امیر بڑے حافظ ناقد رجال حجتہ ابو نصر آپ حافظ حدیث اور متقن تھے۔ امام خطیب کے بعد آپ کے جیسا کوئی نہیں تھا آپکے زمانے میں(علم رجال و حدیث میں)
[سیر اعلام النبلاء ص569، ج18]



امام ابن ماکولا فرماتے ہیں:
أبو علي بن بيان الزاهد من أهل دير العاقول، له كرامات وقبره في ظاهرها يتبرك به، قد زرته.
●》ابو علی بن بیان زاھد یہ دیر عاقول(علاقہ)کے لوگوں میں سے ہیں اور انکی قبر وہی ہے انکی کرامات ہیں ، انکی قبر سے تبرک حاصل کیا جاتا ہے میں نے انکی قبر کی زیارت کی ہے
[ الإكمال في رفع الارتياب،ص367]

اسدالطحاوی ✍