فَلَمَّا رَاَوۡهَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَـضَآلُّوۡنَۙ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 26
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّا رَاَوۡهَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَـضَآلُّوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
پھر جب انہوں نے اس کٹے ہوئے باغ کو دیکھا تو کہا : ہم ضرور راستہ بھول گئے۔
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 26