أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞

ترجمہ:

پس ان کے رب نے انہیں عزت والا بنایا اور ان کو صالحین میں سے کردیا.

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 50