طارق_مسعود و شیخی خورہ

سوشل میڈیا پر تقریباً ہر بندہ اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ قرآن کریم میں سو فی صد غلطی، نبی پاک ﷺ نے کاتب کو سنایا اور کاتب نے غلط لکھ دیا، صاحبِ قرآن ﷺ نے اسکی تصحیح بھی نہ کرائی معاذاللّٰہ
اس جیسے جملے بَکنے پر صدائے احتجاج بلند ہوئی تو اپنے چھوٹے قد کو بُلند کرنے کےلئے شیخی خورہ میدان میں آیا اور اسے بریلوی دیوبندی نزاع کی طرف موڑنے لگا

خود قبول کرتا ہے کہ قرآن میں املاء کی غلطی نہ ہونے پر امت کا اتفاق ہے
مگر سو فی صد غلطی کا اقرار کرنے والے اپنے یوٹیوبر طارق مسعود کو بھی امت میں مانتا ہے فیاللعجب
روا فض قرآن میں لفظی تحریف مانتے ہیں تو سو فتوے اور اپنا لفظی غلطی مانے تو سو تاویلیں……… واہ رہے تیری دیانت

اب اس کی چولیات پر ترکی بہ ترکی سنئے

اولاً: مولانا عمر اچھروی رحمہ اللّٰہ کا قول یونہی ہے تو اپنے استاد و مفتئ اعظم پاکستان کہلانے والے تقی عثمانی سے ہی اس قول پر تک فیر لے آ تاکہ تیرے قول میں وزن پیدا ہو
اگر تیرے استاد تقی عثمانی صاحب عذر پیش کریں تو اپنے کسی بڑے دارالعلوم کے دارالافتاء پر دستک دینے کی بھی تجھے چھوٹ ہے
(مولاناعمر اچھروی پر اس  الزام کا جواب میری وال پر ملاحظہ فرمائیں)

ثانیاً: جب الیاس گھمن اور اس کی بیٹی کا معاملہ سامنے آیا اور دیوبندی مفتیوں نے حرمتِ مصاہرت متحقق مانی تو اہل سنت کو جواب دینے بلکہ گالیاں دینے اور اپنے بابا گھمن کا نمک حلال کرنے کےلئے یہی شیخی خورہ میدان میں آیا اور معاصرانہ چپقلش کے حجت نہ ہونے کا قول کرتے ہوئے بہت سے سابقین کا نام لے کر بتانے لگا کہ فلاں نے فلاں کو کاپر کہا وغیرہ وغیرہ لیکن یہ حجت نہیں
اب یہاں آکر یہ سب کیوں بھول گیا؟
(یہ ویڈیو اس ہی پوسٹ کے پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں)
طارق جمیل کے ک ف ر پر کتابیں، تبلیغی جماعت کے رد میں سینکڑوں کتب و فتاوی، تقی عثمانی کے بینکنگ کے مسئلہ پر رگڑے پہ رگڑے، عامرعثمانی کی تجلی کی بجلیاں بلکہ غوامد کے ساتھ عمار خان یاسر کی دلچسپیاں وغیرہ وغیرہ کیا کیا بتاؤں؟
سب جانے دے اور اپنے آپ کو دیکھ کے تجھے تیرے اپنے ہی مسلک میں رئیس الخنازیر، اپنے باپ کے سوا کسی دوسرے کے نطفہ سے پیدا شدہ اور پشتو میں خرکوس وغیرہ سے یاد کیا جاتا ہے
کوئی تجھے وقوعِ کذب باری تعالی کا قائل کہہ رہا ہے تو کوئی تجھے معتزلی کہتا ہے
یہ سب تو اُن لوگوں کی زبانی ہے جن کے قصیدے ماضی میں تو خود پڑھتا رہا
پھر وہ جنہیں تو ناسبی کہتا ہے ان کے اقوال و فتاوی الگ ہیں۔
اپنے ہی مسلک میں تیری عزت کچھ بھی نہیں، بس گھمن نے گود لے رکھا ہے ورنہ اعظم بستی میں ہی تیری سستی شہرت کا جنازہ ہوجاتا

ثالثاً: نانوتوی گنگوہی انبیٹھوی و تھانوی ان چاروں کو ہم نے اپنے فتاوی کی صورت میں کاپر کہا ہے لیکن تو کتنا بڑا بے غیرت ہے کہ جس چیز کو توہینِ قرآن مانتا ہے اس پر اپنے بڑوں سے فتوی بھی نہیں لاسکتا
بس مناظرہ گری میں دربھنگی ثانی بننے کے جوش میں اول فول بکتا ہے
کیا تو نے سنا نہیں کہ نانوتوی کو ہم کاپر مانتے ہیں بلکہ خود نانوتوی کے بقول بجز (غیرمقلد) نذیر حسین دہلوی تمام علمائے دہلی نانوتوی کی تکپیر کرتے ہیں
یونہی بقول تھانوی بجز عبدالحی لکھنؤی اُس وقت کے تمام ہندوستانی علما تیرے نانوتوی کے مخالف تھے (قصص الاکابر) اور بقول مانچسٹروی مولانا لکھنؤی نے بھی بعد میں مخالف کی اور نانوتوی پر لزوم ک ف ر کا فتوی دیا (مطالعہ)
تم میں ہمت ہوتی تو نانوتوی پر مناظرہ کرتے لیکن فضول قسم کی شرطیں لگا کر مناظرہ سے بھاگتے ہو کہ مناظرہ حسام کی ترتیب پر ہوگا اور اس کے عین مطابق ہوگا وغیرہ وغیرہ
بقول اوکاڑوی یہ طریقے باطل پرستوں کے ہیں جو مناظرہ میں ایسی شرطیں لگاتے ہیں مفہوماً (تجلیات صفدر)
مولانا سعید احمد اسعد صاحب تمہارے گھر تیرے بابا گھمن کے سامنے بیٹھ کر مناظرہ طے کر آئے اور اس میں تو بھی بیٹھا تھا جبکہ گھمن کا تنظیم المدارس سے لکھوانے کا وعدہ مولانا سعید اسعد پورا کررہے تھے مگر گھمن وفاق المدارس سے لکھوانے کے وعدہ سے مُکر گیا
تمہارا ڈرامہ تو فلم میں بدلنے سے پہلے فلاپ ہوچکا تو اب اپنوں میں ہی باجا بجانے کا شوق پورا کررہا ہے؟
رابعاً: تیرا دعوی کہ اپنے اصول و فتاوی و عبارات سے کاپر……… تو یہ دعوی ہی نہیں
اس پر تو ہم گھمن سے دلائل دے چکے کہ یہ دعوی قرار نہیں پاتا
گھمن کے بیان کردہ اصولوں کے مطابق یہ دعوی نہیں کہلا سکتا (مناظرہ حیات النبی ﷺ) اور منظور مینگل کے بقول یہ مناظرہ میں الزامی چال ہے (کال ریکارڈنگ)
اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ تو اپنے بڑوں ہی کے اصولوں کو روند کر ان کے منہ پر پیشاب کررہا ہے یا اپنے پرانے بڑوں کو بچانے کے لئے ناٹک رچا رہا ہے
اگر تجھ میں جراءت ہے تو اپنے مفتیوں سے لکھوا لا کہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ اس فلاں وجہ سے کاپرِ کلامی ہیں
سو سال سے زیادہ کا وقت گزر گیا لیکن تیرے بڑوں نے یہ لکھنے کی ہمت نہیں دکھائی تو شاید اب تو انہیں غیرت دلادے
ورنہ ہمارے دیئے گئے فتاوی کے مطابق تیرے چار بڑے کاپر ہیں اس لئے اپنے گھر کا گند صاف کرنے کےلئے پہلے اس پر بات کر پھر تجھے دن میں تارے اور ک ف ر میں اپنے سارے نظر آئینگے

خامساً جب تیرا مقصد کسی کا دفاع نہیں تو پھر یوٹیوبر طارق مسعود کو دفع کرتا اور اس کے شنیع قول پر بھی رد کرتا
کیا طارق مسعود کی کوئی زوجہ تیری ہمشیر ہے یا پھر تیری ہمشیر اس کی زوجہ ہے جو اتنا لحاظ کررہا ہے ؟
اسے نصیحتِ مطالعہ کررہا ہے مگر ساتھ ہی اس کے خاص فن یعنی چار شادیاں وغیرہ پر بات کرنے کو کہہ رہا ہے 😂
طارق مسعود کے شاگرد موجود ہیں اور وہ خود دفاع کرسکگے ہیں تو تیرا کیا کام؟ انہی کو اپنی لن ترانیاں پیش کرکے ہمارے سامنے سوشل میڈیا پر پیش کردیتا لیکن تجھے سستی شہرت کی بھوک مجبور کرتی ہے اور دوسری جانب ذلت دفاع سے معذور رکھتی ہے
عوامی اجتماع میں طارق مسعود جو یہ بک آیا اس کے نتیجہ میں کتنے ملحد ہوتے یہ کبھی سوچا؟ کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ اگر ہم صدائے احتجاج بلند نہ کرتے اور اندر ہی اندر ملاحدہ اپنا گھر بناتے تو کیا ہوتا؟
جس چول یوٹیوبر کو ان مسائل کا علم نہیں ان میں کلام کرنے اور پھر اتنا بڑا مسئلہ ہوجانے کے بعد یہ “محترم” وغیرہ کہنا صرف دیوبند پرستی ہی ہے
تجھ سے اچھے تو اس مسئلہ میں سپاہ والے ہیں جو صحابہ کے باب میں اپنے کا آسرا نہیں کرتے مگر تو نبئ آخرالزمان اور رب تعالی کے قرآن کے معاملے اس قدر مخنث پَن کا مظاہرہ کرتا ہے اور اس منہ سے دعوی پوری دیوبندیت کی وکالت کا کرتا ہے جبکہ تو وکیلِ دیوبند نہیں بلکہ چیلِ دیوبند ہے
چیل چیختی زیادہ ہے اور تو بھی بہت بھڑکیں مارتا کہ آخر تو شیخی خورہ جو ہے

(ابن خلدون کے مسئلہ پر علیحدہ پوسٹ کی جائے گی جس  میں تجھے تیرے گھر کی کچھ سیر بھی کرائی جائے گی)

عبدہ المذہب
نظام امیر حنفی قادری