یوٹیوبر کی غلطیوں پر ہم مکتب کی طرف سے جواب
یوٹیوبر طارق مسعود کی لنگڑی لولی معافی کے باوجود ہم مکتب مینگل صاحب کی پکڑ
او گھمن کی چولیات میں سے بُوئے اعتزال
اب منظور مینگل صاحب کو بھی بریلوی بول دے
یہ جو رجوع کا ڈرامہ کرتے ہوئے عمومی قواعد وغیرہ کا قول کیا یہ بھی باطل ہے
اس پر توبہ و رجوع بنتا ہے لیکن یہ نمونہ گیری سے کام لے رہا ہے وہ بھی اس لئے کہ تیرے جیسے دیوبندی اس کے حق میں اس لئے بول پڑے کہ اس کی قدر و منزلت عوام کی نگاہ میں گر نہ جائے اور تمہارا نیٹ ورک تباہ نہ ہوجائے
قرآن و صاحبِ قرآن اور جماعت محمدی کے کاتبان تمہیں ان سب کا خیال نہیں، خیال ہے تو بس اپنے اس دیوبندی جوکر کا جو بک بک کرگیا اور اس کی بک بک کو بریلویوں نے ظاہر کیا تو بریلوی بُرے ہوگئے۔ واہ رے تیری چولیت
تو اتنا بڑا چ ہے جو کہتا ہے کہ دفاع نہیں کرونگا…… پھر جو جھک مروائی اس کا کیا؟
تیری اس جھک و بَک پر بھی تازیانے برساؤنگا بس اب تو انتظار کر
جہاں سے بھی رِفض کو تقویت پہنچتی ہو تو پہلے اپنی تشریف آگے لے آتا ہے کہ کوئی پتھر سے نہ مارے تیرے رفض کے شاخسانے کو……… لیکن میں کوڑے برساؤنگا اور تجھے بھی تڑپاؤنگا
یہ انڈہ موڑ کا انڈہ پھوڑ چلہ کہتا ہے کہ میں لوحِ محفوظ میں لکھا قرآن اس ہی قرآن کو مانتا ہوں
پھر لنسفعن جرئیل لائے جو نبی ﷺ نے لنسفعن پڑھا؟ یا معاذاللّٰہ نبی ﷺ کو سمجھ نہ آیا؟ یا انہوں نے صحیح پڑھا مگر کاتب نے لنسفعاً لکھا اور پھر اس کی تصحیح بھی صاحبِ قرآں نہ کراسکے؟ چونکہ وہ اُمی تھے انہیں علم نہ تھا؟ معاذاللّٰہ ثم معاذاللّٰہ نقل کفر کفرنباشد
یہ کیسا بظاہر ہے؟ یہ ویسا ہی بظاہر ہے جو تیرے ماضی کے باپوں کے پاپوں میں نظر آتا ہے؟
او چولِ اعظم بغلط مسمی خان اعظم! یہ پاکستانی حالات کا خوف ہے جو لنگڑا رجوع کرانے پر مجبور کررہا ہے
یہ کونسا پیغام ہے؟ یہ کیسی فقاہت ہے
بریلوی بول رہے ہیں کیونکہ بات بہت بڑی ہے۔ اور منظور مینگل صاحب جیسے دیوبندی بھی بول رہے ہیں
لیکن تو صرف خصیہ اٹھائی کی رسمِ بد میں مبتلا ہے
تیری تشریف خوراک کی طالب ہے اس لئے اسے خوراک ضرور ملے گی
#نظامیات