أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لِيَوۡمِ الۡفَصۡلِ‌ۚ ۞

ترجمہ:

فیصلہ کے دن کے لیے

المرسلات : ١٣ میں فرمایا : فیصلہ کے دن کے لیے۔

حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا : اس دن رحمن مخلوق کے درمیان فیصلہ فرمائے گا، قرآن مجید میں ہے :

اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُہُمْ اَجْمَعِیْنَ ۔ (الدخان : ٤٠ )

بے شک فیصلہ کا دن ان سب کے لیے مقرر کرلیا گیا ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 13