أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِؕ ۞

ترجمہ:

اور آپ کیا سمجھے کہ فیصلہ کا دن کیا ہے ؟

المرسلات : ١٤ میں فرمایا : اور آپ کیا سمجھے کہ فیصلہ کا دن کیا ہے ؟۔

یعنی آپ کو فیصلہ کے دن کی شدت ہو اور اس کی ہولناکیوں کو کس نے بتایا ہے ؟

القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 14